: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 22 مئی ( ایجنسیز) گھر یلو ما ر کٹ کا مشہو ر ی ۔ ر ٹیلر فلپکا ر ٹ آ ن لا ئین فیشن ر ٹیلر ‘‘ منتر ا ‘‘ کو خر ید نے جا ر ہا
ہے ۔ ذ ر ا ئع کے مو جب ‘ 2000 کر و ڑ رو پے میں معا ہد ہ طے پا یا ہے جسکی ابھی پو ر ی تصد یق نہیں ہو سکی ۔ 22 مئی کو ‘‘منتر ا‘‘ نے اخبا ر ی نما ئند و ں کو بلا یا ہے یہ کا نفر نس بنگلو ر میں منعقد ہو گی اور طے پا ئے معا ہد ہ کا اعلا ن کیا جا ئے گا ۔